Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:13 — ٹیلے (الاحقاف)

بیشک ، وہ جو کہتے ہیں کہ "ہمارا پروردگار خدا ہی ہے،" پھر ایک نیک زندگی گزارتےہیں ، انہیں کوئی خوف نہ ہوگا اور نہ ہی یہ رنجیدہ ہوں گے ۔

[46:12] اس سے پہلے موسی کی کتاب نے ہدایت اور رحمت فراہم کی۔ یہ بھی ایک کتابِ مقدس ہے جو تصدیق کرتی ہے، عربی میں ، ان لوگوں کو خبردار کرنے لئے جنہوں نے انحراف کیا، اور نیکوکاروں کو خوشخبری دینے کے لئے۔

[46:14] وہ جنت کے مستحق ہیں، جہاں وہ ہمیشہ رہیں ؛ ان کے اعمال کے لئے ایک اجر ۔