Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:14 — ٹیلے (الاحقاف)

وہ جنت کے مستحق ہیں، جہاں وہ ہمیشہ رہیں ؛ ان کے اعمال کے لئے ایک اجر ۔

[46:13] بیشک ، وہ جو کہتے ہیں کہ "ہمارا پروردگار خدا ہی ہے،" پھر ایک نیک زندگی گزارتےہیں ، انہیں کوئی خوف نہ ہوگا اور نہ ہی یہ رنجیدہ ہوں گے ۔

[46:15] ہم نےانسان کو اپنے والدین کی عزت کرنے کا حکم دیا ۔ اس کی ماں نے جفا کشی کے ساتھ اسےجھیلا ،جفا کشی کے ساتھ اس کو جنم دیا اور تیس ماہ کے لیے اس کی دِلی دیکھ بال کی۔ جب وہ پختگی کو پہنچ جائے، اور چاليس برس کی عمر کو پہنچ جائے، *تو اسے یہ کہنا چاہیئے کہ، "میرے پروردگار، میری رہنمائی کرو کہ میں ان نعمتوں کا شکرگزار ہوں جو تم نے مجھ پر اور میرے والدین پر بخشی ہیں، اور نیک اعمال کرنے کی جن سے تم خوش ہو۔ میرے بچوں کو بھی نیکوکار ہونے دو ۔میں نے تم سے توبہ کی ہے ۔ میں ایک فرمانبردار ہوں" ۔