قرآن 47:15 — محمد(محمد)
جنت کی مثال جس کا نیکوکاروں سے وعدہ کیا گیا ہے یہ ہے:اس میں غیرآلودہ پانی کی نہریں ہیں، اور تازہ دادھ کی نہریں ہیں، اور شراب کی نہریں ہیں—پینے والوں کے لیئے خوش مزہ— اور کھینچ کرنکالی ہوئی شھد۔ان کو وہاں ہر قسم کے پھل ملتے ہیں، اور اپنے پروردگار کی طرف سے مغفرت۔ (کیا یہ بہتر ہیں) یا وہ جو ہمیشہ جہنم میں رہتے ہیں اور دوزخی پانی پیتے ہیں جو ان کی آنتوں کو چیر کر رکھ دیتا ہے؟
[47:14] کیا وہ جو اپنے پروردگار کی طرف سے روشن رائے کیئے گئے ہیں ان کے برابر ہیں جن کے برے کام ان کی نظروں میں آراستہ کیئے گئے ہیں، اور یہ اپنی ہی رائے کی پیروی کرتے ہیں؟
[47:16] ان میں سے بعض نے آپ کی بات سنتےہیں ، تو پھرجیسے ہی وہ چلے جاتے ہیں وہ اُن سے پوچھتے ہیں جنہیں روشن خیال کیا گیا ، "اس نے ابھی ابھی نے کیا کہا؟" خدا اس طرح ان کے دلوں پرتالے لگا دیتا ہے، اور اس کے نتیجے میں، وہ صرف اپنی ہی رائے کی پیروی کرتے ہیں ۔