Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:16 — محمد(محمد)

ان میں سے بعض نے آپ کی بات سنتےہیں ، تو پھرجیسے ہی وہ چلے جاتے ہیں وہ اُن سے پوچھتے ہیں جنہیں روشن خیال کیا گیا ، "اس نے ابھی ابھی نے کیا کہا؟" خدا اس طرح ان کے دلوں پرتالے لگا دیتا ہے، اور اس کے نتیجے میں، وہ صرف اپنی ہی رائے کی پیروی کرتے ہیں ۔

[47:15] جنت کی مثال جس کا نیکوکاروں سے وعدہ کیا گیا ہے یہ ہے:اس میں غیرآلودہ پانی کی نہریں ہیں، اور تازہ دادھ کی نہریں ہیں، اور شراب کی نہریں ہیں—پینے والوں کے لیئے خوش مزہ— اور کھینچ کرنکالی ہوئی شھد۔ان کو وہاں ہر قسم کے پھل ملتے ہیں، اور اپنے پروردگار کی طرف سے مغفرت۔ (کیا یہ بہتر ہیں) یا وہ جو ہمیشہ جہنم میں رہتے ہیں اور دوزخی پانی پیتے ہیں جو ان کی آنتوں کو چیر کر رکھ دیتا ہے؟

[47:17] رہے وہ جن کو ہدایت دی گئی ، وہ ان کی ہدایت میں اور زیادہ اضافہ کرتا ہے، اور انہیں راستبازی سے نوازتا ہے۔