Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:1 — الفتح(فتح)

ہم نے (اے پیغمبر) تمہیں ایک بڑی فتح سے نوازا ہے۔*

[48:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[48:2] جس کی بدولت خدا تمہارے معاضی کے گناہوں کومعاف کرتا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ مستقبل کے گناہ بھی، اور تم پر اپنی رحمتیں کامل کرتا ہے، اور تمہاری رہنمائی کرتا ہے سیدھے راستے کی طرف۔