Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:2 — الفتح(فتح)

جس کی بدولت خدا تمہارے معاضی کے گناہوں کومعاف کرتا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ مستقبل کے گناہ بھی، اور تم پر اپنی رحمتیں کامل کرتا ہے، اور تمہاری رہنمائی کرتا ہے سیدھے راستے کی طرف۔

[48:1] ہم نے (اے پیغمبر) تمہیں ایک بڑی فتح سے نوازا ہے۔*

[48:3] مزید برآں، خدا ایک غیر متزلزل حمایت کے ساتھ تمہاری حمایت کرے گا۔