قرآن 48:3 — الفتح(فتح)
مزید برآں، خدا ایک غیر متزلزل حمایت کے ساتھ تمہاری حمایت کرے گا۔
[48:2] جس کی بدولت خدا تمہارے معاضی کے گناہوں کومعاف کرتا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ مستقبل کے گناہ بھی، اور تم پر اپنی رحمتیں کامل کرتا ہے، اور تمہاری رہنمائی کرتا ہے سیدھے راستے کی طرف۔
[48:4] وہی تو ہے جو مومنوں کے ددلوں میں اطمینان ڈالتا ہے ان کے ایمان کو اور زیادہ بڑھانے کے لیئے ، ان کے ایمان کے علاوہ ۔ خدا ہی کی ملکیت ہیں آسمانوں اور زمین کی تمام فوجیں۔ خدا قادرمطلق ہے،سب سے زیادہ حکمت والا ۔