Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:4 — الفتح(فتح)

وہی تو ہے جو مومنوں کے ددلوں میں اطمینان ڈالتا ہے ان کے ایمان کو اور زیادہ بڑھانے کے لیئے ، ان کے ایمان کے علاوہ ۔ خدا ہی کی ملکیت ہیں آسمانوں اور زمین کی تمام فوجیں۔ خدا قادرمطلق ہے،سب سے زیادہ حکمت والا ۔

[48:3] مزید برآں، خدا ایک غیر متزلزل حمایت کے ساتھ تمہاری حمایت کرے گا۔

[48:5] وہ یقینا مومن مردوں اور مومن عورتوں کو باغات میں داخل فرما دے گا بہتی نہروں کے ساتھ، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔وہ ان کے گناہوں کو بخش ددے گا ۔ یہی، خدا کی نظر میں، ایک عظیم کامیابی ہے ۔