Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:5 — الفتح(فتح)

وہ یقینا مومن مردوں اور مومن عورتوں کو باغات میں داخل فرما دے گا بہتی نہروں کے ساتھ، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔وہ ان کے گناہوں کو بخش ددے گا ۔ یہی، خدا کی نظر میں، ایک عظیم کامیابی ہے ۔

[48:4] وہی تو ہے جو مومنوں کے ددلوں میں اطمینان ڈالتا ہے ان کے ایمان کو اور زیادہ بڑھانے کے لیئے ، ان کے ایمان کے علاوہ ۔ خدا ہی کی ملکیت ہیں آسمانوں اور زمین کی تمام فوجیں۔ خدا قادرمطلق ہے،سب سے زیادہ حکمت والا ۔

[48:6] اور وہ بدلہ دے گا منافق مردوں اور عورتوں کو اور شرک کرنے والے مردوں اور عورتوں کو، کیونکہ انہوں نے خدا کے خلاف برے خیالات کو پناہ دی۔ ان کی برائی انہی کے خلاف الٹا اثر کرےگی۔ خدا ان سے ناراض ہے، ان کی مذمت کرتا ہے اور اس نےان کے لئے جہنم تیار کر رکھا ہے ۔ کیا ہی بدنصیب قسمت!