Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:12 — الفتح(فتح)

بَل ظَنَنتُم أَن لَن يَنقَلِبَ الرَّسولُ وَالمُؤمِنونَ إِلىٰ أَهليهِم أَبَدًا وَزُيِّنَ ذٰلِكَ فى قُلوبِكُم وَظَنَنتُم ظَنَّ السَّوءِ وَكُنتُم قَومًا بورًا

م نے خفیہ طور پر یہ یقین کر لیا تھاکہ پیغمبر اور مومن شکست یاب ہو جائیں گےاور کبھی اپنےخاندان والوں کے پاس نہ آئیں گے، اور یہ مظبوطی کے ساتھ تمہارے دلوں میں قائم ہو چکاتھا۔ تم نے برے خیالات کو پناہ دی اور اس طرح برے لوگوں میں تبدیل ہوگئے۔

[48:11] بیٹھے رہنے والے اعراب جو پیچھے رہیں گے کہیں گے، "ہم اپنے مال اور اپنے خاندان میں مصروف تھے، تو ہمارے لیئے مغفرت مانگو!" یہ اپنے زبانوں سے وہ کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہے۔ کہہ دو کہ، " تمہیں خدا سے کون بچا سکتا ہے، اگر وہ چاہتا کہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچے، یا اگر وہ تمہارے لیئے کوئی نعمت چاہے؟"خدا پوری طرح باخبر ہےاس سے جو کچھ تم کرتے ہو۔

[48:13] جو کوئی بھی خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان لانے سے انکار کر تا ہے، ہم نے کافروں کے لئے جہنم کی آگ تیار کر رکھی ہے ۔