Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 48:13 — الفتح(فتح)

جو کوئی بھی خدا اور اس کے پیغمبر پر ایمان لانے سے انکار کر تا ہے، ہم نے کافروں کے لئے جہنم کی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

[48:12] م نے خفیہ طور پر یہ یقین کر لیا تھاکہ پیغمبر اور مومن شکست یاب ہو جائیں گےاور کبھی اپنےخاندان والوں کے پاس نہ آئیں گے، اور یہ مظبوطی کے ساتھ تمہارے دلوں میں قائم ہو چکاتھا۔ تم نے برے خیالات کو پناہ دی اور اس طرح برے لوگوں میں تبدیل ہوگئے۔

[48:14] آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کے پاس ہے ۔ وہ جسے چاہتا ہےمعاف کردیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے سزا دے دیتا ہے ۔ خدامعاف کرنے والا، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔