قرآن 5:10 — ضیافت(المائدہ)
اور وہ لوگ جوکفر کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنم میں جانے والے ہیں۔
[5:9] جو لوگ ایمان لائے ہیں او ر نیک عمل کرتے ہیں خدا ان سے بخشش اور اجرعظیم کا وعدہ کرتا ہے ۔
[5:11] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،خدا کے اس احسان کو یاد کرو ؛جب ایک گروہ نے تمہیںنقصان پہنچانے کےلئے ہاتھ بڑھائے تھے لیکن خدا نے تمہیں بچالیا اور ان کے ہاتھ روک دیئے۔تم خدا کی طرف دھیان رکھو ؛ایمان والوں کو خدا پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے۔