قرآن 5:9 — ضیافت(المائدہ)
جو لوگ ایمان لائے ہیں او ر نیک عمل کرتے ہیں خدا ان سے بخشش اور اجرعظیم کا وعدہ کرتا ہے ۔
[5:8] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،جب تم گواہی دینے لگو تو مکمل طورپر راستی پر قائم رہواورخدا کی طرف دھیان رکھواور بعض لوگوں سے دشمنی کے باعث اس قدر مشتعل نہ ہوجائو کہ ناانصافی کرنے لگو۔عدل پر پوری طر ح قائم رہوکیونکہ یہ زیادہ بہتر ہے۔ خدا کی طرف دھیان رکھو۔خدا ہر اس چیزسے بخوبی آگاہ ہے جو تم کرتے ہو۔
[5:10] اور وہ لوگ جوکفر کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنم میں جانے والے ہیں۔