Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:114 — ضیافت(المائدہ)

عیسی ٰ ابن مریم نے دعا کی،’’اے ہمارے خدا،ہمارے رب آسمان سے ہمارے لئے خوان بھیج۔جوہم میں سے ہر ایک کےلئے وافر ہواور تمہاری طرف سے نشانی ہو۔ہمیں رزق عطا کر ؛تو بہترین رزاق ہے ۔‘‘

[5:113] انہوں نے کہا ،’’ہم چاہتے ہیں کہ اس خوان سے کھانا کھائیں اوراپنے دل کو مطمئن کریں ۔اورہمیں یقین سے معلوم ہوجائے کہ آپ نے ہمیں حق بتایا ہے اورہم اس پر گواہی دینگے۔‘‘

[5:115] خدا نے فرمایا ،’’میں اسے نیچے بھیج رہا ہوں۔اس کے بعد تم میں سے کسی نے کفر کیا تو میں اسے ایسی سزا دوں کا جو میں نے کبھی کسی کو نہیں دی ۔‘‘*