Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:115 — ضیافت(المائدہ)

قالَ اللَّهُ إِنّى مُنَزِّلُها عَلَيكُم ۖ فَمَن يَكفُر بَعدُ مِنكُم فَإِنّى أُعَذِّبُهُ عَذابًا لا أُعَذِّبُهُ أَحَدًا مِنَ العٰلَمينَ

خدا نے فرمایا ،’’میں اسے نیچے بھیج رہا ہوں۔اس کے بعد تم میں سے کسی نے کفر کیا تو میں اسے ایسی سزا دوں کا جو میں نے کبھی کسی کو نہیں دی ۔‘‘*

[5:114] عیسی ٰ ابن مریم نے دعا کی،’’اے ہمارے خدا،ہمارے رب آسمان سے ہمارے لئے خوان بھیج۔جوہم میں سے ہر ایک کےلئے وافر ہواور تمہاری طرف سے نشانی ہو۔ہمیں رزق عطا کر ؛تو بہترین رزاق ہے ۔‘‘

[5:116] خدا تعالی ٰ فرمائے گا ،’’اے عیسی ٰ ، مریم کے بیٹے، کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا کہ،مجھے اور میری ماں کو خدا کاشریک بنالو؟تو وہ جواب دیگا ،’’آپ کی ذات عظیم ہے ۔میں ایسی بات نہیں کہہ سکتا تھا جوحق نہیں ۔اگر میں نے ایسا کیا ہوتا تو آپ کو اس کا پہلے ہی علم ہوتا۔آپ میرے خیالات جانتے ہیں لیکن میں آپ کے خیالات نہیں جانتا ۔آپ سب راز جانتے ہیں ۔