Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:19 — ضیافت(المائدہ)

اے اہل کتاب ،ہمارا پیغمبر تمہارے پاس آگیا ہے تاکہ تم پر باتیں واضح کردے جبکہ رسولوں کی آمد کاسلسلہ ایک عرصے سے بند تھا ۔تاکہ تم یہ نہ کہہ سکو کہ ہمارے پاس کوئی مبلغ اور تنبیہ کرنے والا نہیں آیا۔ایک مبلغ اور تنبیہ کرنے والا اب تمہارے پاس آگیا ہے۔خدا ہر چیز پر قادر ہے*۔

[5:18] یہودی اور عیسائی کہتے ہیں ،’’ہم خدا کے بچے اور چہیتے ہیں۔‘‘ان سے پوچھیے ،’’پھر خدا تمہیں تمہارے گناہوں کی سزا کیوں دیتا ہے ؟تم بھی دوسرے انسانوں کی طرح انسان ہو جنہیں اس نے پیدا کیا ہے۔‘‘وہ جسے چاہے معاف کرتا ہے اور جسے چاہے سزا دیتا ہے ۔زمین اور آسمانوں کی حاکمیت اوران میں موجود سب چیزیںاسی کی ہیں اور آخری منزل اسی کی طرف ہے۔‘‘

[5:20] یادکروجب موسیٰ نےاپنی قوم سےکہا،اےمیری قوم خدانےجومہربانیاں تم پرکی ہیں انہیں یادرکھو:اس نےتم میں سےپیغمبرمقررکیے،تمہیں بادشاہ بنایااورتمہیں و ہ کچھ عطاکیاجوپہلےکسی قوم کوکبھی عطانہیں کیاگیا۔