قرآن 5:35 — ضیافت(المائدہ)
اے لوگو جو ایمان لائے ہو،خدا سے ڈرو،اور اس کی باریابی کا راستہ اورذریعہ تلاش کرواور اس کی راہ میں جدوجہد کروشایدکہ تم کامیاب رہو۔
[5:34] مگر وہ لوگ مستثنیٰ ہیں جوتمہارے قابو آنے سے پہلے توبہ کرلیں ۔تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ خدا معاف فرمانے والا اور رحم کرنے والا ہے ۔
[5:36] بے شک ،جنہوں نے کفر کیا ،اگر ان کے پاس زمین کی ہر چیز موجود ہو،یا اس سے دو گنا زیادہ ،اوراگر وہ اسے قیامت کے دن والے عذاب سے بچنے کےلئے بطورتاوان پیش کریںگے تو بھی ان کا تاوان قبول نہیں کیا جائیگا؛انہوں نے دردناک سزا کمالی ہے ۔