قرآن 5:36 — ضیافت(المائدہ)
بے شک ،جنہوں نے کفر کیا ،اگر ان کے پاس زمین کی ہر چیز موجود ہو،یا اس سے دو گنا زیادہ ،اوراگر وہ اسے قیامت کے دن والے عذاب سے بچنے کےلئے بطورتاوان پیش کریںگے تو بھی ان کا تاوان قبول نہیں کیا جائیگا؛انہوں نے دردناک سزا کمالی ہے ۔
[5:35] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،خدا سے ڈرو،اور اس کی باریابی کا راستہ اورذریعہ تلاش کرواور اس کی راہ میں جدوجہد کروشایدکہ تم کامیاب رہو۔
[5:37] وہ جہنم سے نکلنے کی تمنا کرینگے مگر افسوس وہ کبھی وہاںنکل نہ سکیں گے ؛ان کی یہ سزا ہمیشہ کےلئے ہوگی ۔