قرآن 5:37 — ضیافت(المائدہ)
وہ جہنم سے نکلنے کی تمنا کرینگے مگر افسوس وہ کبھی وہاںنکل نہ سکیں گے ؛ان کی یہ سزا ہمیشہ کےلئے ہوگی ۔
[5:36] بے شک ،جنہوں نے کفر کیا ،اگر ان کے پاس زمین کی ہر چیز موجود ہو،یا اس سے دو گنا زیادہ ،اوراگر وہ اسے قیامت کے دن والے عذاب سے بچنے کےلئے بطورتاوان پیش کریںگے تو بھی ان کا تاوان قبول نہیں کیا جائیگا؛انہوں نے دردناک سزا کمالی ہے ۔
[5:38] چور خواہ مرد ہو یا عورت تم ان دونوں کے ہاتھ کاٹ دو *ان کے جرم کی سزا کے طور پر ،یہ خدا کی طرف سے ایک مثال ہوگی ۔خدا سب سے طاقت والا اور دانا ہے ۔