Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:38 — ضیافت(المائدہ)

چور خواہ مرد ہو یا عورت تم ان دونوں کے ہاتھ کاٹ دو *ان کے جرم کی سزا کے طور پر ،یہ خدا کی طرف سے ایک مثال ہوگی ۔خدا سب سے طاقت والا اور دانا ہے ۔

[5:37] وہ جہنم سے نکلنے کی تمنا کرینگے مگر افسوس وہ کبھی وہاںنکل نہ سکیں گے ؛ان کی یہ سزا ہمیشہ کےلئے ہوگی ۔

[5:39] اگر کوئی یہ جرم کرنے کے بعد پچھتائے اور اپنے عمل کی اصلاح کرلے تو خدا اسے بچالیتا ہے ۔خدا بہت معاف کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والاہے ۔