قرآن 5:39 — ضیافت(المائدہ)
اگر کوئی یہ جرم کرنے کے بعد پچھتائے اور اپنے عمل کی اصلاح کرلے تو خدا اسے بچالیتا ہے ۔خدا بہت معاف کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والاہے ۔
[5:38] چور خواہ مرد ہو یا عورت تم ان دونوں کے ہاتھ کاٹ دو *ان کے جرم کی سزا کے طور پر ،یہ خدا کی طرف سے ایک مثال ہوگی ۔خدا سب سے طاقت والا اور دانا ہے ۔
[5:40] کیا تم نہیں جانتے کہ زمین اور آسمانوں کی حاکمیت خدا کے پاس ہے ۔وہ جسے چاہے سزا دیتا ہے اور جسے چاہے معاف کردیتا ہے ۔خداہر چیز پر قادر ہے ۔