قرآن 5:51 — ضیافت(المائدہ)
اے لوگو ،جوایمان لائے ہو، بعض یہودیوں او ر عیسائیوں کو دوست نہ سمجھنا ؛یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔تم میں سے جو لوگ ان کو دوست بنائیں گے ان کا شمار انہی میں ہوگا۔ خدا منحرف ہونے والوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
[5:50] کیایہ دور جاہلیت کا قانون ہے جس کو وہ تھامے رکھنا چاہتے ہیں؟جولوگ یقین حاصل کرچکے ہیں ان کےلئے خدا کے قانون سے کس کا قانون بہترہوسکتا ہے ؟
[5:52] تم دیکھو گے کہ جن لوگوں کے دلوں میں شک ہے وہ ان لوگوں سے ملنے میں جلدی کرتے ہیں او ر کہتے ہیں ،’’ہمیں خدشہ ہے کہیں ہمیں شکست نہ ہوجائے۔‘‘بعید نہیں کہ خدا فتح عطا کرئے یا کوئی حکم دے تو پھر انہیں خفیہ خیالات پر نادم ہونا پڑیگا۔