Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:53 — ضیافت(المائدہ)

تب اہل ایمان کہیں گے ،’’کیا یہ وہی لوگ ہیں جو خدا کی پختہ قسم کھا کرکہتے تھے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ؟‘‘۔ان کے اعمال ضائع کردیئے گئے ہیں اور یہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔

[5:52] تم دیکھو گے کہ جن لوگوں کے دلوں میں شک ہے وہ ان لوگوں سے ملنے میں جلدی کرتے ہیں او ر کہتے ہیں ،’’ہمیں خدشہ ہے کہیں ہمیں شکست نہ ہوجائے۔‘‘بعید نہیں کہ خدا فتح عطا کرئے یا کوئی حکم دے تو پھر انہیں خفیہ خیالات پر نادم ہونا پڑیگا۔

[5:54] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،اگر تم اپنے دین سے پھر گئے تو خدا تمہاری جگہ ایسے لوگ لے آئے گا جسے وہ محبوب ہونگے اوروہ خدا کو محبوب سمجھیں گے۔وہ ایمان والوں پر مہربان اور کافروں کےلئے سخت ہونگے اوروہ خدا کی راہ میں کسی خوف اور ملامت کے بغیر جدوجہد کرینگے۔یہ ہے خدا کا فضل ؛جسے چاہے عطا کرتا ہے ۔خداکریم اورعالم الغیب ہے۔