Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:55 — ضیافت(المائدہ)

تمہارے اصل ساتھی خدا اوراسکا پیغمبر اور وہ ایمان والے ،جو نماز پڑھتے ہیں اورزکواۃ دیتے ہیں اورخدا کے آگے جھکتے ہیں۔

[5:54] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،اگر تم اپنے دین سے پھر گئے تو خدا تمہاری جگہ ایسے لوگ لے آئے گا جسے وہ محبوب ہونگے اوروہ خدا کو محبوب سمجھیں گے۔وہ ایمان والوں پر مہربان اور کافروں کےلئے سخت ہونگے اوروہ خدا کی راہ میں کسی خوف اور ملامت کے بغیر جدوجہد کرینگے۔یہ ہے خدا کا فضل ؛جسے چاہے عطا کرتا ہے ۔خداکریم اورعالم الغیب ہے۔

[5:56] جوخدا،اسکےپیغمبراوراہل ایمان کوساتھی بنالیں،ان کاتعلق خداکی جماعت سےہے؛اوربےشک یہی لوگ فاتح ہیں۔