Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:56 — ضیافت(المائدہ)

جوخدا،اسکےپیغمبراوراہل ایمان کوساتھی بنالیں،ان کاتعلق خداکی جماعت سےہے؛اوربےشک یہی لوگ فاتح ہیں۔

[5:55] تمہارے اصل ساتھی خدا اوراسکا پیغمبر اور وہ ایمان والے ،جو نماز پڑھتے ہیں اورزکواۃ دیتے ہیں اورخدا کے آگے جھکتے ہیں۔

[5:57] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،سابقہ کتابوں کے ماننے والوں میںسے ان کو دوست نہ بنانا جو تمہارے دین کا مذاق اور مضحکہ اڑاتے ہیں اورنہ ہی کافروں کو دوست بنانا۔اگر تم واقعی ایمان والے ہوتو خدا کی تعظیم کرو۔