Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:57 — ضیافت(المائدہ)

اے لوگو جو ایمان لائے ہو،سابقہ کتابوں کے ماننے والوں میںسے ان کو دوست نہ بنانا جو تمہارے دین کا مذاق اور مضحکہ اڑاتے ہیں اورنہ ہی کافروں کو دوست بنانا۔اگر تم واقعی ایمان والے ہوتو خدا کی تعظیم کرو۔

[5:56] جوخدا،اسکےپیغمبراوراہل ایمان کوساتھی بنالیں،ان کاتعلق خداکی جماعت سےہے؛اوربےشک یہی لوگ فاتح ہیں۔

[5:58] جب تم نماز کےلئے بلاتے ہوتو وہ اسکا ہنسی مذاق اڑاتے ہیں ۔کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں ہیں ۔