قرآن 5:66 — ضیافت(المائدہ)
اگر وہ توریت اور انجیل اورجوکچھ اب ان کے خدا کی طرف سے نازل کیا گیاتھاپرقائم رہیں تو ان پر اوپر سے اور پائو ں کے نیچے سے نعمتوں کی بارش ہوگی ۔ ان میں سے کچھ راست باز بھی ہیںلیکن زیادہ تر بدعمل ہیں۔
[5:65] اگر یہ اہل کتاب ایمان لے آئیں اور نیک روش اختیار کریں تو ہم ان کے گنا ہ دور کردیں گے اور انہیں نعمت والے باغوں میں داخل کریں گے۔
[5:67] اے پیغمبر ،جوکچھ خدا نے تم پر نازل کیا گیا ہے اس کو دوسروں تک پہنچا دو ۔جب تک تم ایسا نہیںکرتے۔ تو تم خدا کا پیغام پہنچانے سے قاصر رہے ۔خدا تم کو لوگوں سے بچائے گا ۔خدا کافر لوگوں کی راہنمائی نہیں کرتا ۔