قرآن 5:67 — ضیافت(المائدہ)
اے پیغمبر ،جوکچھ خدا نے تم پر نازل کیا گیا ہے اس کو دوسروں تک پہنچا دو ۔جب تک تم ایسا نہیںکرتے۔ تو تم خدا کا پیغام پہنچانے سے قاصر رہے ۔خدا تم کو لوگوں سے بچائے گا ۔خدا کافر لوگوں کی راہنمائی نہیں کرتا ۔
[5:66] اگر وہ توریت اور انجیل اورجوکچھ اب ان کے خدا کی طرف سے نازل کیا گیاتھاپرقائم رہیں تو ان پر اوپر سے اور پائو ں کے نیچے سے نعمتوں کی بارش ہوگی ۔ ان میں سے کچھ راست باز بھی ہیںلیکن زیادہ تر بدعمل ہیں۔
[5:68] کہہ دیجیے،’’اے اہل کتاب ،تمہاری کوئی بنیاد نہیں جب تک توریت ،انجیل اور اسکوقائم نہ کروجواب تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ۔بلاشبہ ،تمہارے رب کی طرف سے یہ آیات بہت سے لوگوںکوفساد اور کفر کو مزیدمبتلا کردینگی۔اسلئے کافرلوگوںکے حال پر افسوس نہ کرو۔