قرآن 5:68 — ضیافت(المائدہ)
کہہ دیجیے،’’اے اہل کتاب ،تمہاری کوئی بنیاد نہیں جب تک توریت ،انجیل اور اسکوقائم نہ کروجواب تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ۔بلاشبہ ،تمہارے رب کی طرف سے یہ آیات بہت سے لوگوںکوفساد اور کفر کو مزیدمبتلا کردینگی۔اسلئے کافرلوگوںکے حال پر افسوس نہ کرو۔
[5:67] اے پیغمبر ،جوکچھ خدا نے تم پر نازل کیا گیا ہے اس کو دوسروں تک پہنچا دو ۔جب تک تم ایسا نہیںکرتے۔ تو تم خدا کا پیغام پہنچانے سے قاصر رہے ۔خدا تم کو لوگوں سے بچائے گا ۔خدا کافر لوگوں کی راہنمائی نہیں کرتا ۔
[5:69] بے شک ،جولوگ ایمان لاتے ہیں ،خواہ وہ یہودی ہویا صابی یاپھر عیسائی ؛ان میں سے جو(1)خدا پر ایمان لاتا ہے اور(2)قیامت کے دن پر ایمان لاتا ہے اور(3)نیک عمل کرتا ہے اس کوکوئی خوف اور غم نہیں ہوگا۔