قرآن 5:69 — ضیافت(المائدہ)
بے شک ،جولوگ ایمان لاتے ہیں ،خواہ وہ یہودی ہویا صابی یاپھر عیسائی ؛ان میں سے جو(1)خدا پر ایمان لاتا ہے اور(2)قیامت کے دن پر ایمان لاتا ہے اور(3)نیک عمل کرتا ہے اس کوکوئی خوف اور غم نہیں ہوگا۔
[5:68] کہہ دیجیے،’’اے اہل کتاب ،تمہاری کوئی بنیاد نہیں جب تک توریت ،انجیل اور اسکوقائم نہ کروجواب تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ۔بلاشبہ ،تمہارے رب کی طرف سے یہ آیات بہت سے لوگوںکوفساد اور کفر کو مزیدمبتلا کردینگی۔اسلئے کافرلوگوںکے حال پر افسوس نہ کرو۔
[5:70] ہم نے بنی اسرائیل سے عہدلیا ہے اوران کی طرف پیغمبر بھیجے۔جب کبھی کوئی پیغمبر ان کے پاس ایسی چیز لے کرگیا جسے وہ ناپسندکرتے تھے تو بعض کو انہوں نے جھٹلا دیا اوربعض کو قتل کردیا ۔