Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:74 — ضیافت(المائدہ)

کیا وہ خدا سے توبہ نہ کرینگے اور معافی طلب نہیں کرینگے ؟خدا معاف فرمانے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[5:73] بے شک کفر کیا انہوں نے جنہوں نے کہا کہ خدا تثلیث کا ایک ہے ۔ حالانکہ ایک خدا کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔اگر یہ لوگ ان باتوں سے باز نہ آئے، ان میں سے جوکافر ہونگے وہ دردناک سزاپائیں گے ۔

[5:75] مسیح ابن مریم اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ بس خدا کے پیغمبر ہیں جس طرح ان سے پہلے پیغمبرتھے اوران کی والدہ بزرگ تھیں۔وہ دونوں کھانا کھاتے تھے ۔دیکھو ہم کس طرح ان کے سامنے آیات کھول کر بیان کرتے ہیں اور دیکھویہ پھر بھی الٹی سمت پھرے جاتے ہیں!