Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:75 — ضیافت(المائدہ)

مسیح ابن مریم اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ بس خدا کے پیغمبر ہیں جس طرح ان سے پہلے پیغمبرتھے اوران کی والدہ بزرگ تھیں۔وہ دونوں کھانا کھاتے تھے ۔دیکھو ہم کس طرح ان کے سامنے آیات کھول کر بیان کرتے ہیں اور دیکھویہ پھر بھی الٹی سمت پھرے جاتے ہیں!

[5:74] کیا وہ خدا سے توبہ نہ کرینگے اور معافی طلب نہیں کرینگے ؟خدا معاف فرمانے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[5:76] کہہ دیجیے،’’کیا تم لوگ خدا کو چھوڑ کر بے اختیار بتوں کی عبادت کرو گے جو تمہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں نہ فائدہ؟خدا سب کچھ سننے والااور جاننے والاہے۔‘‘