قرآن 5:77 — ضیافت(المائدہ)
کہہ دیجیے،’’اے اہل کتاب ،اپنے مذہب کی حدود کو حق سے آگے نہ بڑھائو اور ان لوگوں کے خیالات کی پیروی نہ کرو جو گمراہ ہیں اور کثیرتعداد میں لوگوں کو گمراہ کرچکے ہیں ۔وہ سیدھے راستے سے دور بھٹک گئے ہیں۔‘‘
[5:76] کہہ دیجیے،’’کیا تم لوگ خدا کو چھوڑ کر بے اختیار بتوں کی عبادت کرو گے جو تمہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں نہ فائدہ؟خدا سب کچھ سننے والااور جاننے والاہے۔‘‘
[5:78] بنی اسرائیل میں جن لوگوں نے کفر کیا ان پر دائود،عیسی ٰ ابن مریم کی زبان سے لعنت کی گئی کیونکہ انہوں نے نہ فرمانی اورسرکشی کی تھی ۔