Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:80 — ضیافت(المائدہ)

تم دیکھو گے کہ ان میں سے زیادہ تر ان لوگوں کو دوست بنارہے ہیں جو کفرکرتے ہیں۔ان کے ہاتھوں نے ان کے نفسوں کی طرف سے جوکمائی آگے بھیجی ہے بے شک وہ اذیت ناک ہے۔خدا ان سے ناراض ہے ،اس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ کی سزا بھگتیں گے۔

[5:79] انہوں نے ایک دوسرے کو برائی کرنے سے نہ روکا۔ انہوں نے جو کچھ بھی کیابےشک وہ تکلیف دہ ہے۔

[5:81] اگر وہ خدا،اسکے پیغمبر اور اس چیز کو ماننے والے ہوتے جو پیغمبر پر اب نازل ہوئی ہے تو وہ کافروں کو دوست نہ بناتے۔ان میں سے بیشتر برے ہیں۔