قرآن 5:79 — ضیافت(المائدہ)
انہوں نے ایک دوسرے کو برائی کرنے سے نہ روکا۔ انہوں نے جو کچھ بھی کیابےشک وہ تکلیف دہ ہے۔
[5:78] بنی اسرائیل میں جن لوگوں نے کفر کیا ان پر دائود،عیسی ٰ ابن مریم کی زبان سے لعنت کی گئی کیونکہ انہوں نے نہ فرمانی اورسرکشی کی تھی ۔
[5:80] تم دیکھو گے کہ ان میں سے زیادہ تر ان لوگوں کو دوست بنارہے ہیں جو کفرکرتے ہیں۔ان کے ہاتھوں نے ان کے نفسوں کی طرف سے جوکمائی آگے بھیجی ہے بے شک وہ اذیت ناک ہے۔خدا ان سے ناراض ہے ،اس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ کی سزا بھگتیں گے۔