Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:81 — ضیافت(المائدہ)

اگر وہ خدا،اسکے پیغمبر اور اس چیز کو ماننے والے ہوتے جو پیغمبر پر اب نازل ہوئی ہے تو وہ کافروں کو دوست نہ بناتے۔ان میں سے بیشتر برے ہیں۔

[5:80] تم دیکھو گے کہ ان میں سے زیادہ تر ان لوگوں کو دوست بنارہے ہیں جو کفرکرتے ہیں۔ان کے ہاتھوں نے ان کے نفسوں کی طرف سے جوکمائی آگے بھیجی ہے بے شک وہ اذیت ناک ہے۔خدا ان سے ناراض ہے ،اس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ کی سزا بھگتیں گے۔

[5:82] تم دیکھو گے کہ ایمان والوں کے بدترین دشمن یہودی اور مشرک ہیں ۔اورتم دیکھو گے کہ اہل ایمان کے ساتھ دوستی میں سب سے آگے وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں ،’’ہم عیسائی ہیں‘‘۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے درمیان عبادت گزار عالم اورراہب موجود ہیں جومتکبر نہیں ۔