قرآن 5:82 — ضیافت(المائدہ)
تم دیکھو گے کہ ایمان والوں کے بدترین دشمن یہودی اور مشرک ہیں ۔اورتم دیکھو گے کہ اہل ایمان کے ساتھ دوستی میں سب سے آگے وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں ،’’ہم عیسائی ہیں‘‘۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے درمیان عبادت گزار عالم اورراہب موجود ہیں جومتکبر نہیں ۔
[5:81] اگر وہ خدا،اسکے پیغمبر اور اس چیز کو ماننے والے ہوتے جو پیغمبر پر اب نازل ہوئی ہے تو وہ کافروں کو دوست نہ بناتے۔ان میں سے بیشتر برے ہیں۔
[5:83] جب وہ سنتے ہیں جو پیغمبر پرنازل ہوا ہے تو ان کی آنکھیں آنسووں سے تر ہوجاتی ہیںکیونکہ وہ اس میںموجود حق کو پہچان جاتے ہیں اوروہ کہتے ہیں ،’’اے مالک ،ہم ایمان لے آئے ہیں اسلئے ہمیں گواہی دینے والوں میں شمار کرنا ۔