Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:83 — ضیافت(المائدہ)

جب وہ سنتے ہیں جو پیغمبر پرنازل ہوا ہے تو ان کی آنکھیں آنسووں سے تر ہوجاتی ہیںکیونکہ وہ اس میںموجود حق کو پہچان جاتے ہیں اوروہ کہتے ہیں ،’’اے مالک ،ہم ایمان لے آئے ہیں اسلئے ہمیں گواہی دینے والوں میں شمار کرنا ۔

[5:82] تم دیکھو گے کہ ایمان والوں کے بدترین دشمن یہودی اور مشرک ہیں ۔اورتم دیکھو گے کہ اہل ایمان کے ساتھ دوستی میں سب سے آگے وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں ،’’ہم عیسائی ہیں‘‘۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے درمیان عبادت گزار عالم اورراہب موجود ہیں جومتکبر نہیں ۔

[5:84] ہم کیوں ایمان نہ لائیں خدا پر اور اس حق پر جو ہم تک پہنچ چکا ہے، امیدہے کہ خدا ہمیں صالح لوگوں میں شامل کرلے گا؟‘‘