Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:84 — ضیافت(المائدہ)

ہم کیوں ایمان نہ لائیں خدا پر اور اس حق پر جو ہم تک پہنچ چکا ہے، امیدہے کہ خدا ہمیں صالح لوگوں میں شامل کرلے گا؟‘‘

[5:83] جب وہ سنتے ہیں جو پیغمبر پرنازل ہوا ہے تو ان کی آنکھیں آنسووں سے تر ہوجاتی ہیںکیونکہ وہ اس میںموجود حق کو پہچان جاتے ہیں اوروہ کہتے ہیں ،’’اے مالک ،ہم ایمان لے آئے ہیں اسلئے ہمیں گواہی دینے والوں میں شمار کرنا ۔

[5:85] خدا نے ان کی اس بات کا صلہ دیا ہے؛وہ انہیں ایسے باغوں میں داخل کریگا جن میں نہریں بہتی ہونگی اوروہ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔یہ بدلہ ہے راست باز لوگوں کےلئے۔