قرآن 5:85 — ضیافت(المائدہ)
خدا نے ان کی اس بات کا صلہ دیا ہے؛وہ انہیں ایسے باغوں میں داخل کریگا جن میں نہریں بہتی ہونگی اوروہ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔یہ بدلہ ہے راست باز لوگوں کےلئے۔
[5:84] ہم کیوں ایمان نہ لائیں خدا پر اور اس حق پر جو ہم تک پہنچ چکا ہے، امیدہے کہ خدا ہمیں صالح لوگوں میں شامل کرلے گا؟‘‘
[5:86] اورجوکفرکرتے ہیں اور ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے ۔