قرآن 5:86 — ضیافت(المائدہ)
اورجوکفرکرتے ہیں اور ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے ۔
[5:85] خدا نے ان کی اس بات کا صلہ دیا ہے؛وہ انہیں ایسے باغوں میں داخل کریگا جن میں نہریں بہتی ہونگی اوروہ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔یہ بدلہ ہے راست باز لوگوں کےلئے۔
[5:87] اے لوگوجو ایمان والے ہو،جو اچھی چیزیں خدا نے حلال کردی ہیں ان کو حرام قرار نہ دو اور تجاوز نہ کرو؛خدا تجاوز کرنے والوں کو ناپسند کرتا ہے ۔