Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 5:87 — ضیافت(المائدہ)

اے لوگوجو ایمان والے ہو،جو اچھی چیزیں خدا نے حلال کردی ہیں ان کو حرام قرار نہ دو اور تجاوز نہ کرو؛خدا تجاوز کرنے والوں کو ناپسند کرتا ہے ۔

[5:86] اورجوکفرکرتے ہیں اور ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے ۔

[5:88] جو اچھی اور حلا ل چیزیں خدا نے تمہیں عطا کی ہیں انہیں کھائو ۔اورخدا کی تعظیم کرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو۔