Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:14 — لوہا (الحدید)

وہ ان پر پکار کر کہیں گے"کیاہم تمہارے ساتھ نہ تھے؟"وہ جواب دیں گے، "جی ہاں، لیکن تم نے اپنی روحوں کو دھوکہ دیا، ہچکچاتے رہے، شبہ کرتے رہے، اورخوش فہمی کی وجہ سے گمراہ ہو گئے، یہاں تک کہ خدا کا فیصلہ آگیا ۔ تم فرائبِ حس کے ذریعےخدا سےمنحرف ہو گئے ۔

[57:13] اس دن، منافق مرد اور عورتیں اُن لوگوں سے کہیں گے جو ایمان لے آئے، "براہ مہربانی ہمیں اپنی روشنی میں سے کچھ جذب کرنے کی اجازت دے دو۔" کہا جائے گا، "اپنے پیچھے جاوؑ اور روشنی تلاش کرو۔ ان کے درمیان ایک رکاوٹ کھڑی کر دی جائے گی، جس کا دروازہ اندرونی طرف رحمت کو، بیرونی جانب عذاب سے الگ کرتا ہو ۔

[57:15] "لہذا، آج تم سےکوئی تاوان نہیں لیا جا سکتا،اور نہ ہی ان لوگوں سے جنہوں نے کفر کیا ۔ تمہارا ٹھکانا آگ ہے ۔ یہ تمہارا رب اور نہایت برا ٹھکانا ہے ۔"