Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:15 — لوہا (الحدید)

"لہذا، آج تم سےکوئی تاوان نہیں لیا جا سکتا،اور نہ ہی ان لوگوں سے جنہوں نے کفر کیا ۔ تمہارا ٹھکانا آگ ہے ۔ یہ تمہارا رب اور نہایت برا ٹھکانا ہے ۔"

[57:14] وہ ان پر پکار کر کہیں گے"کیاہم تمہارے ساتھ نہ تھے؟"وہ جواب دیں گے، "جی ہاں، لیکن تم نے اپنی روحوں کو دھوکہ دیا، ہچکچاتے رہے، شبہ کرتے رہے، اورخوش فہمی کی وجہ سے گمراہ ہو گئے، یہاں تک کہ خدا کا فیصلہ آگیا ۔ تم فرائبِ حس کے ذریعےخدا سےمنحرف ہو گئے ۔

[57:16] کیاوقت نہیں آگیا کہ وہ جو ایمان رکھتے ہیں وہ اپنے دلوں کو خدا کے پیغام کے لئے کھول دیں اور اُس سچائی کے لیے جو اُس نے یہاں نازل فرمائی ہے؟ ان کو چاہیئے کا یہ پچھلے صحیفوں کے پیروکاروں کی طرح نہ ہو جائیں جن کے دل وہ وقت کے ساتھ ساتھ سخت ہوگئے تھے اور، اس کے نتیجے میں، اُن میں سے کئى بد کار بن بیٹھے ۔