Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:16 — لوہا (الحدید)

کیاوقت نہیں آگیا کہ وہ جو ایمان رکھتے ہیں وہ اپنے دلوں کو خدا کے پیغام کے لئے کھول دیں اور اُس سچائی کے لیے جو اُس نے یہاں نازل فرمائی ہے؟ ان کو چاہیئے کا یہ پچھلے صحیفوں کے پیروکاروں کی طرح نہ ہو جائیں جن کے دل وہ وقت کے ساتھ ساتھ سخت ہوگئے تھے اور، اس کے نتیجے میں، اُن میں سے کئى بد کار بن بیٹھے ۔

[57:15] "لہذا، آج تم سےکوئی تاوان نہیں لیا جا سکتا،اور نہ ہی ان لوگوں سے جنہوں نے کفر کیا ۔ تمہارا ٹھکانا آگ ہے ۔ یہ تمہارا رب اور نہایت برا ٹھکانا ہے ۔"

[57:17] جان لو کہ خدا زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم اس طرح تمہارے لئے ا پنی وحی کی وضاحت بیان کرتے ہیں، تا کہ تم سمجھ لو ۔