Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:24 — لوہا (الحدید)

وہ کنجوس ہیں، اور لوگوں کو بھی کنجوسی کرنے کا حکم دیتے ہیں۔ اگر کوئی روگردانی کرے، پھر خداتوامیر اور قابلِ تعریف ہے۔

[57:23] لہذا،رنجیدہ مت ہونا تمہیں چاہے جس چیز سےبھی محرومی ہو ، اور نہ ہی کسی بھی چیز پر فخرہونا چاہئےجس کا تم پر فضل کیا گیاہے. خدا شیخی خوروں، مغروروں کو پسند نہیں کرتا۔

[57:25] ہم نے اپنے رسولوں کو بھیجا واضح دلائل کی حمایت کے ساتھ، اور ہم نے ان پر کتاب نازل کی اور قا نون، تاکہ لوگ انصاف کی بالادستی کریں ۔ اور ہم نے لوہا نازل کیاجس میں قوت ہے اور لوگوں کے لئے بہت سے فوائد ہیں ۔ یہ سب کچھ اس لئے کہ خدا امتیاز کر لے اُن لوگوں کےدرمیان جو خدا اور اس کے رسولوں کی حمایت کرتے ہیں عقیدے کی بنیاد پر ۔ خدا یقینا غالب طاقتور ہے ۔