قرآن 57:25 — لوہا (الحدید)
ہم نے اپنے رسولوں کو بھیجا واضح دلائل کی حمایت کے ساتھ، اور ہم نے ان پر کتاب نازل کی اور قا نون، تاکہ لوگ انصاف کی بالادستی کریں ۔ اور ہم نے لوہا نازل کیاجس میں قوت ہے اور لوگوں کے لئے بہت سے فوائد ہیں ۔ یہ سب کچھ اس لئے کہ خدا امتیاز کر لے اُن لوگوں کےدرمیان جو خدا اور اس کے رسولوں کی حمایت کرتے ہیں عقیدے کی بنیاد پر ۔ خدا یقینا غالب طاقتور ہے ۔
[57:24] وہ کنجوس ہیں، اور لوگوں کو بھی کنجوسی کرنے کا حکم دیتے ہیں۔ اگر کوئی روگردانی کرے، پھر خداتوامیر اور قابلِ تعریف ہے۔
[57:26] ہم نے نوح اور ابراہیم کو بھیجا اور ہم نے اُن کی اولاد کو نبوت اور کتاب مقدس بخشی ۔ ان میں سے بعض، ہدایت پر تھے جبکہ بہت سے بدکار تھے ۔