Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 57:28 — لوہا (الحدید)

يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَءامِنوا بِرَسولِهِ يُؤتِكُم كِفلَينِ مِن رَحمَتِهِ وَيَجعَل لَكُم نورًا تَمشونَ بِهِ وَيَغفِر لَكُم ۚ وَاللَّهُ غَفورٌ رَحيمٌ

اے ایمان والو، تم خدا سے ڈرو اور اس کے رسول پر ایمان لاوؑ۔ پھر وہ، اپنی رحمت سے ثواب دگنا کرے گا، آپ کی رہنمائی کے لئے روشنی عطا فرمائے گا، اور آپ کی مغفرت فرمائےگا. خدا بخشنے والا ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[57:27] ان کے بعد ہم نے اپنے رسولوں کو بھیجا ۔ ہم نے مریم کے بیٹے عیساء کو بھیجا اور ہم نے اسےانجیل ( زبور) عطا کی اور ہم نےاس کی پیروی کرنے والوں کے دلوں میں رحم دلی اور شفقت ڈالی ۔ لیکن انہوں نے رہبانیت ایجاد کی جس کا ہم نے کبھی بھی انہیں حکم نہیں دیا تھا ۔ ہم نے انہیں صرف یہ کہا تھا کہ خدا کی طرف سے منظور شدہ احکام کی پاسداری کرو۔ لیکن انہوں نے پیغام کی پاسداری نہ کی جیسا کہ کرنی چاہیے تھی۔ نتیجتاً، وہ جو ا ن میں سےایمان لائے ہم نے اِن کو اِن کا اجر ادا کیا جبکہ ان میں سے اکثربدکار تھے ۔

[57:29] اس طرح، پچھلی کتابوں کے پیروکار یہ جان لیں کہ خدا کی رحمت اور فضل پر ان کی اجارہ داری نہیں ہے، اور یہ کہ سب فضل خدا کے ہاتھ میں ہے ۔وہ جسے چاہتا ہے، یہ عطا فرماتا ہے ۔ خدا لامحدود فضل کا مالک ہے ۔