Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 58:11 — مباحثہ (المجادلة)

اے ایمان والو، اگر تم سے کہا جائے، “برائے مہربانی ، جگہ دو” ، تو تم ایک دوسرے کو بیٹھنے کے لئے جگہ دو۔ خدا پھر تمہیں جگہ دے گا۔ اگر تم سے کہا جائے کہ اٹھو اور ہٹ جاوؑ ، تو اٹھو اور ہٹ جاوؑ۔ تم میں سے وہ جو ایمان لائے، خدا ان کے درجات کو مزید بلند کر دیتا ہے جو علم حاصل کریں ۔ خدا مکمل طور پرتمہارے ہر عمل سے آگاہ ہے ۔

[58:10] خفیہ سازش شیطان کی تجویز ہے، جس کے ذریعے انہوں نے ایمان والوں کو تکلیف پہنچانے کا خواہاں ہے ۔ بہر حال،وہ خدا کی مرضی کے خلاف انہیں کوئی تکلیف نہیں پہنچا سکتا ۔مومن خدا پر بھروسہ کریں ۔

[58:12] اے ایمان والو، یقین ہے کہ جب تم پیغمبر کے ساتھ خطاب کرنے کی خواہش کرو تو تم ایسا کرنے سے قبل (غریبوں کو)ایک خیرات ادا کرنا۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اور زیادہ پاکیزہ ہے ۔ اگر آتم اس کی استطاعت نہیں رکھتے تو پھرخدا معاف کرنے والا ، سب سے زیادہ رحیم ہے ۔