Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 58:13 — مباحثہ (المجادلة)

اگر تم خطاب کرنے سے پہلے خیرات دینے میں ناکاپ ہو گئے، پھر اس کے بعد توبہ کر لی ، تو خدا تمہاری توبہ قبول کرتا ہے ۔ تم نماز (سلاة) کو قائم کرو، واجب خیرات(زکوٰۃ) ادا کرو، اور خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرو ۔ خدا مکمل طور پر تمہارےہر عمل سےآگاہ ہے ۔

[58:12] اے ایمان والو، یقین ہے کہ جب تم پیغمبر کے ساتھ خطاب کرنے کی خواہش کرو تو تم ایسا کرنے سے قبل (غریبوں کو)ایک خیرات ادا کرنا۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اور زیادہ پاکیزہ ہے ۔ اگر آتم اس کی استطاعت نہیں رکھتے تو پھرخدا معاف کرنے والا ، سب سے زیادہ رحیم ہے ۔

[58:14] کیا تم نے اُن لوگوں پر غور کیا ہے جنہوں نے اُن لوگوں سے دوستی کی جن پر خدا غصے ہے؟ وہ نہ تو تمہارے ساتھ ہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ ۔ وہ جان بوجھ کر جھوٹی قسمیں کھاتے ہیں!